Al Hira Girls High School Pasrur

Pasrur,
Al Hira Girls High School Pasrur Al Hira Girls High School Pasrur is one of the popular Education located in ,Pasrur listed under Education in Pasrur ,

Contact Details & Working Hours

More about Al Hira Girls High School Pasrur

جناب حکیم محمد عبد اللطیفؒ مالی پوری ایک علمی ادبی شخصیت کے مالک تھے۔ وہ ہر دل عزیز اور کسی کے درد کو اپنا درد محسوس کرنے والے شخص تھے۔حلیم الطبح مگر قرآن سنت کی روشنی میں اپنے موقف پر ڈٹ جانے والے شخص تھے۔
ریکارڈ کیمطابق انکی تاریخ پیدائش 1918جبکہ انکی وفات 01 جنوری 2004 میں ہے۔ادارے کے بانی ہونے کے ناطے انکی خدمات کو کبھی فراموش نہی کیا جا سکتا۔-انہوں نے اپنے جماعتی ساتھیوں اور حلقہ احباب کے ساتھ 1985 میں اس بات پر مشاورت شروع کی کہ پسرور میں ایک ایسا ادارہ قائم کیا جائے جس میں فروغی اختلافات کو بالا تاک رکھتے ہوئےمذہبی فر ضا سر انجام دیا جائے۔
لہذا وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوئے۔ وہ آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا رقبہ خریدتے خریدتے تقریبا 3 ایکڑ رقبہ خریدنے میں کامیاب ہو گئے۔ اور کبھی مایوس نہ ہو نے والی شخصیت تھے۔ پیسہ بھی پاس نہ ہوتا تھا تو وہ کہتے تھے ۔ اللہ دے دے گا۔ ذمین کا سودہ کر لیتے تھے۔ اور خداوند کریم اسباب پیدا کر دیتے تھے۔

Map of Al Hira Girls High School Pasrur