رائل پیلس گیسٹ ہاؤس وادی کاغان کے دلکش سیاحتی مقام شوگران کے ایک بہت ہی خوبصورت مقام پر واقع ہے جہاں سے وادی کاغان کی تیب بڑی چوٹیاں جن میں ملکہ پربت
کوہ مکڑہ موسیٰ کا مصلہ کا خوبصور ت نظارہ ہوتا ہے۔۔۔رائل پیلس گیسٹ ہاؤس ایک فیملی گیسٹ ہاؤس ہے گرم ٹھنڈے پانی کی سہولت وسیع کار پارکنگ ۔صاف اور کشادہ فیملی روم
لائیو بار بی کیو کی سہولت ۔ٹورسٹ گائیڈ۔۔جیپ سفاری۔۔رینٹ اے کار ۔۔خوش اخلاق عملہ گھر سے دور گھر جیسا ماحول ۔۔۔۔